صحت اور تحفظ

صحت اور نگہداشت

کوہاٹ ٹیکسٹائل ملز کا اہم مقصدیہ یقینی بنا نا ہے کہ ہماری  سرگرمیو ں میں کوئی ایک بھی فعل  ہمارے ملازمین ، عوام یا ماحول کو نقصان نہ پہنچائے ۔

ان مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے:

ہم نے ماحول ، تحفظ اور صحت کے بارے میں ایک جامع پالیسی اختیار کی ہے جو کہ بشمول :

ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری کوئی بھی سرگرمی کسی شخص کی صحت اور تحفظ یا ماحول کے تحفظ سے زیادہ اہم نہیں ․

ہم اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ توانائی کا باکفایت استعمال اور کوڑا کرکٹ کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگاکر آلودگی کو روکنے کیلئے مؤثر آپریشنل طریقہ کار اختیار کیا جائے ۔

ہم کم سے کم تمام متعلقہ قوانین پر عمل پیرا ہو نگے اور اسی طرح کوئی بھی دیگر مطلوبات جس کی ہم تائید کرتے ہیں ۔

ہم پیش اقدام حفاظتی کلچر کی حوصلہ افزائی کریں گے اور اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ ہر ملازم اپنے فرائض کو سرانجام دینے کیلئے تربیت یافتہ ، تجربہ کاراور بااختیار ہو ۔

ہم کوشش کریں گے کہ حادثات اور واقعات کے تمام وجوہات کو ختم کریں اور اگر پھر بھی یہ واقع ہو تو اس کے (موزر) نتائج کو کم سے کم کیا جائے ۔

ہم اس امر کویقینی بھی بنائیں گے کہ ہمارے تمام آپریشنل سرانجام پا گئے ہیں اور یہ محفوظ طریقے سے انجام پا رہے ہیں ․

ہم کوشش کر یں گے کہ ای ایچ ایس کے تمام شعبے میں کارکردگی میں مسلسل بہتری لائی جائے اور رسک کی بنیاد پر ترجیحات کو تعین کیا جائے ․

ہم اپنے ریٹل  آؤٹ لٹ، ڈسٹریبوٹرز ، ڈیلرز اور کنٹریکٹرز کیلئے اپنی ای ایچ ایس پالیسی،معیار، مقاصد اور ہداف کو لاگو کریں ۔